1)
محکمہ زراعت میں رجسٹریشن
2)
سطحی پانی کا کوئی ذریعہ نہیں
3)
مختص شدہ زمین میں پانی کی سطح سے گہرائی زیادہ سے زیادہ 500 فٹ تک کی دستیابی کی محکمہ ایریگش سے رپورٹ
4)
گذشتہ تین سالوں کی تازہ ترین آبیانہ رسیدیں / مالیہ کی رسیدیں اور تفصیلات
5)
زمین کی ملکیت ( درخواست گزار کے نام کم از کم 5 سے 15 ایکڑ سے کم نہ ھو )
6)
خاندانی فارم پر لیبر کی دستیابی 5 افراد کی ھو
7)
ٹنل کے 50 فیصد زیتون کے پودے 3 سال تک سالانہ محکمہ زراعت کو دینے کا پابند ہوگا تاکہ علاقے میں زیتون کی کاشتکاری کو فروغ مل سکے